حنا پرویز بٹ بھی عوام کے حق میں کھڑی ہوگئی، عوامی بد دعاؤں کو حکمت تک پہنچا دیا۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی اہم رکن حنا پرویز بٹ بھی موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنانے کے لئے میدان میں آگئی۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، محترمہ نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا، جس میں انہوں نے موجودہ حکومت کو گیس بحران پر تنقید کا نشانہ بنایا۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے لکھا کہ کاش یہ نا اہل حکومت اپنے ہی اعلان کے مطابق کم از کم صبح دوپہر شام ہی عوام کو گیس مہیا کر دیتی، مگر اس حکومت نے تو قسم کھا رہی ہے کہ عوام کو کسی صورت بھی ریلیف نہیں دینا۔

     

     

    Advertisement

    انہوں نے مزید کہا کہ آج اس موجودہ حکومت کو لوگ صبح دوپہر شام بد دعائیں دے رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement