اسلام آباد (اعتماد نیوز ڈیسک) سعودی عرب کی طرف سے افغانستان کے لئے اچھی خبر آئی۔
جاوید نیوز ڈیسک کے مطابق ، سعودی عرب نے اعلان کیا ہے کہ وہ افغانستان کو ایک ارب ریال امداد کی مد میں دے گا۔
تفصیلات کے مطابق، سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان السعود کا کہنا ہے کہ افغانستان اس وقت بہت زیادہ مشکلات کا شکار ہے۔ اس لئے سعودی وزیر خارجہ نے افغانستان کیلئے ایک ارب ریال دینے کا اعلان کیا ہے ۔
آپ کو بتاتے چلے کہ اسلام آباد میں منعقد او آئی سی کے اجلاس سے خطاب میں سعودیہ کے وزیر خارجہ پرنس فیصل بن فرحان نے بتایا کہ افغانستان میں حالات کافی خراب ہے۔ جس کی وجہ سے ان کی عوام ہم سب کی مدد کی منتظر ہے۔
اجلاس میں خطاب کے دوران، وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے بھی اس بات پر زور دیا کہ افغانستان کو ہماری مدد کی ضرورت ہے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اب پاکستان مزید افغانی محاجرین کو رکھ نہیں سکتا۔ اس لئے سب کو مل کر افغانی حکومت کی مدد کرنی چاہئے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More