کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے اعلان کیا ہے کہ جنید تعلیم مکمل کرنے کے بعد الیکشن لڑے گا

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) مسلم لیگ نواز کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر نے اپنے بیٹے کے بارے میں بڑا اعلان کیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ ان کا بیٹا جنید صفدر بھی تعلیم مکمل کرنے کے بعد پاکستان میں الیکشن میں حصہ لے گا۔

     

     

    Advertisement

    جیو نیوز کے مطابق، مانسہرہ میں صفدر نے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سر پر کفن باندھ کے نکلے ہے۔

     

     

    Advertisement

    ان کا کہنا تھا کہ لوگوں کے داماد مشکل وقت میں بھاگ جاتے ہیں مگر وہ اپنے سسر نوازشریف کیساتھ کھڑے ہے۔ چاہے انہیں عدالت نے نااہل کر دیا ہے مگر عوام تو ان کے ساتھ کھڑی ہیں۔

     

    Advertisement