سہیل احمد عزیزی نے میاں نواز شریف کے واپس آنے کے بارے میں اہم پیشن گوئی کردی۔

    لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) آج کل سابقہ وزیراعظم میاں نواز شریف کی لندن سے واپس آنے کی آفواہیں گردش کر رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    اسی تناظر میں، پاکستان کے مشہور اداکار و کماڈین سہیل احمد عزیزی نے بڑی پیش گوئی کر دی۔ ان کا کہنا ہے کہ سنا ہے اگر ویزہ کی معیاد بڑھ گئی تو میاں صاب کا لندن میں علاج جاری رہے گا، نہیں تو ملکی ترقی کیلئے پاکستان واپس آ جائیں گے۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement