جدہ (اعتماد نیوز ڈیسک) موجودہ اومیکرون کے پھیلنے کے سلسلے میں، سعودی عرب کی حکومت نے پھر سے پابندیاں لگانا شروع کر دی۔
تفصیلات کے مطابق، سعودی خبر رساں ادارے سعودی گزٹ نے خبر نشر کی ہے کہ سعودی عرب کی حکومت نے پھر سے ماسک پہننے اور سماجی فاصلہ رکھنے کی پابندی کو بحال کر دیا ہے۔
اس پابندی کا اطلاق تمام عوامی اور پرائیوٹ جگہ پر ہوگا جبکہ اس پابندی کا آغاز 30 سمبر 2021 کی صبح سات بجے ہوگا۔
دوسری طرف آپ کو بتاتے چلے کہ پاکستان میں کرونا کی نئی قسم اومیکرون سے متاثر متعدد کیس سامنے آگئے ہیں۔ کیسز کا تعلق کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے بتایا جا رہا ہے۔
کراچی میں بتائے جانے والے پہلی اومیکرون کے کیس تعلق عورت سے تھا، جس کا بعد اطلاعات موصول ہوئی کہ وہ عورت مکمل طور پر صحت یاب ہوگئی تھی۔
چائنہ میں بھی اس نئی قسم کو لے کر ایک شہر مکمل لاک ڈاؤن چل رہا ہے۔ اس بارے میں بات کرتے ہوئے بل گیٹس کا کہنا تھا کہ وہ اس وبا نے ہر گھر سے ہو کر جانا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More