اہم خبریں

دوسری بات انہوں نے فقیر کی کی تو ابھی پول کروا لے پتہ چل جائے گا کہ کون فقیر ہے؟ ڈاکٹر شہباز گل اور نہال ہاشمی مد مقابل، تمیز کے سب ریکارڈ توڑ ڈیئے۔

لاہور (اعتماد نیوز ڈیسک) آئے آر وائے نیوز چینل میں ٹاک شو میں بطور مہمان آئے ہوئے وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے سیاسی ابلاغ اور مسلم لیگ نواز کے کارکن نہال ہاشمی میں تلخ کلامی ہوگئی ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ، تلخ کلامی اس حد تک بڑھ گئی کہ پروگرام کے اینکر پرسن وسیم بدامی کو مداخلت کرتے ہوئے شہباز گل کوکہنا پڑا کہ وہ اس طرح کے الفاظ کو نا صرف شو میں آئے ہوئے مہمان بلکہ کسی کے لئے بھی استعمال کرنے کی اجازت نہیں دینگے ۔

 

 

Advertisement

ویڈیو میں دیکھا جا ستکا ہے ، مشیر وزیراعظم ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ “جہاں تک بات ہے فقیر کہ تو آپ آج ہی پُول کروا لے تو پتہ چل جائے گا کہ فقیروں جیسا منہ کس کا تھا”

 

 

Advertisement

جبکہ اس کے بعد مزید بگڑی تو وسیم بادامی نے مداخلت کرتے ہوئے سخت الفاظ میں شہباز گل کو کہا کہ وہ انہیں ایسے الفاظ استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتا ۔ جس کے بعد شہباز گل کا مائیک بند کر دیا اور انہیں پروگرام میں وقفہ لے لیا گیا ۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

گھر بیٹھے صرف 2 اخروٹ کھائے اور پھر کمال دیکھے کر آپ کے بھی ہوش اڑ جائینگے

  اخروٹ کے فوائد The Health Benefits of Walnuts     آغا عباس صاحب اخروٹ… Read More

5 hours ago

پاکستان اب ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں کیسے جا سکتا ہے، جانئے تفصیل

پاکستان اب ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں کیسے جا سکتا ہے، جانئے تفصیل… Read More

2 days ago

یہ پاکستان کی تاریخ ہے کہ پاکستان ٹیم بعد میں۔۔۔۔۔ سابقہ کرکٹر جلال دین کے انکشاف نے تہلکہ مچا دیا۔

یہ پاکستان کی تاریخ ہے کہ پاکستان ٹیم بعد میں۔۔۔۔۔ سابقہ کرکٹر جلال دین کے… Read More

5 days ago