اہم خبریں

ملک کی بقا صدارتی نظام ، سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستانی عوام کی طرف سے سوشل میڈیا پر انوکھا ٹرینڈ چلایا جا رہا ہے، جس نے نا صرف پاکستانی عوام بلکہ حکمرانوں تک بھی پہنچ گیا۔

تفصیلات کے مطابق، سوشل میڈیا پر جو ٹرینڈ وائرل ہوا ہے اس کا اعنوان ہے ’ملک کی بقا ، صدارتی نظام”۔

جبکہ اس ٹرینڈ کی وجہ سوشل میڈیا پر صدارتی نظام کے حامی اور مخالف ایک دوسرے کے سامنے آگئے ہیں۔

Advertisement

اس پر بحث چھری ہوئی ہے، جس میں صدارتی نظام کے حامیتی لوگ اس نظام کے فوائد لوگوں کو بتا رہے ہیں جبکہ دوسری طرف مخالفین کی جانب سے اس نظام کو ڈکیٹیڑ شپ کے لقب سے پکارا جا رہا ہے اور اس بات کر پر چار کیا جا رہا ہے کہ سابق آمروں نے اس طرح کا نظام نافذ کر کے ملک کافی نقصان پہنچا رکھا ہے۔

صدارتی نظام کے حامیوں کا کہنا ہے کہ ملک کا موجود پارلیمانی نظام فرسودہ ہو چکا ہے۔ صدارتی نظام کے حامی صارفین کا کہنا تھا کہ اسلامی نظام حکومت کے قریب تر اگر کوئی نظام ہے تو وہ صرف اور صرف صدارتی نظام ہے۔

صدارتی نظام کے حامیوں کا مزید کہنا تھا کہ امریکا ، چین ، روس ، ترکی ، سمیت بے شمار ممالک ایسے ہیں جو ترقی یافتہ ہیں جس کی وجہ وہاں پر صدارتی نظام کا قائم ہونا اور فیصلوں میں خود مختاری ہے ۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

1 week ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago