حضرت عبداللہ بن عباس (رض) سے روایت ہے کہ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں کی آمد سے پہلے غنیمت سمجھو اور ان کخ قدر کرو ورنہ۔۔

    لاہور (اعتماد ٹی وی ) انسان کی زندگی ایک آزمائش کی گڑھا ہے، جس میں انسان سے نیچے سے نیچے چلا جاتا ہے۔ اس لئے زندگی گزارنے کے لئے ہر کام میں احتیاط کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئے۔

     

     

    Advertisement

    حربلسٹ محمد علی کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عباس سے روایت ہے کہ آپ نے فرمایا کہ پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں کی آمد سے پہلے غنیمت سمجھو۔

     

     

    Advertisement

    ان میں سب سے پہلے اپنی جوانی کو بڑھاپے سے پہلے، نمبر 2 اپنی صحت کو مرض سے پہلے، نمبر 3 اپنی دولت کو فقر سے پہلے، نمبر 4 اپنی فرصت کو اپنی مشغولیت سے پہلے اور نمبر پانچ اپنی زندگی کو اپنے اس دنیا فانی سے جانے سے پہلے۔

     

     

    Advertisement

    اس حدیث میں صحت اور مرض کا بھی ذکر ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ انسان کی صحت کس قدر ضروری اور ایک انسان کی زندگی میں صحت کتنی اہمیت رکھتی ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس لئے ان چیزوں سے بچنا چاہئے جن کی وجہ سے صحت خرا ب ہوتی ہے اور ان چیزوں کو اپنی روز مرہ کی عادات میں شامل کر لینا چاہئے جن سے صحت اچھی ہوتی ہے اور کوئی نقصان نہیں پہنچتا۔

     

     

    Advertisement

    حربلسٹ محمد علی نے بھی اوپر بتائی ہوئی حدیث کا ذکر اس لئے کیا تاکہ ہم ان چیزوں پر غور کریں اور جانیں کہ انسان کی صحت واقعی ایک نعمت ہے جس کا خاص خیال رکھنا چاہئے اور صحت کے معاملے میں باکل بھی کوئی کوتاہی نہیں برتنی چاہئے۔

     

     

    Advertisement