سلیم صافی کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات؛ حیرت انگیز انکشافات، ان کے نام بھی حکومت کے خلاف سامنے آگئے، جن کا آپ سوچ بھی نہیں سکتے۔

    پشاور (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے مشہور صحافی اور مشہور ٹاک شو “جرگہ” کے اینکر پرسن سلیم صافی نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کر کے سب کو پریشان کر دیا ہے۔

     

     

    Advertisement

    تفصیلات کے مطابق، سلیم صافی نے جی یو آئی کے لیڈر مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی اور ان کے ساتھ تصیور شئیر کرتے ہوئے بتایا

     

     

    Advertisement

    کہ انہوں نے مولانا فضل رحمان سے ملاقات میں حکومت کے خلاف عدم اعتماد تحریک کے متعلق اپوزیشن کی حکمت عملی جاننے کی کوشش کی لیکن مولانا فضل رحمان نے بتانے سے گریز کیا ۔

     

     

    Advertisement

    سلیم صافی نے مزید بتایا کہ انہیں اس بات کا پتہ چلا ہے کہ اصل منصوبے سے صرف مولانا فضل رحمان، نواز شریف، شہباز شریف، زرداری اور جہانگیر ترین آگاہ ہے ۔

     

     

    Advertisement

    صافی نے بتایا کہ سب انتہائی محتاط اور رازداری سے کام لیتے ہوئے کسی بھی قریبی ساتھی کو بھی اپنی حکمت عملی کے بارے میں نہیں بتا رہے ۔

     

     

    Advertisement

    تجزیہ نگار کے مطابق، سلیم صافی شاید غلط بیانی کا مظاہرہ کر رہے ہیں کیونکہ جہانگیر ترین عمران خان سے بے وفائی کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتے ۔

     

     

    Advertisement