واہ ڈار صاحب واہ! بھائی جب آپ ٹھیک نہیں تو سینٹ کی سیٹ لینے کا آپ کو کیوں شوق چڑھا، جب پاکستان آنے سے آپ کی طبعیت خراب ہوتی ہے تو پھر پاکستانی سینٹ کا اُوتھ آن لائن کیوں، چئیرمین سینٹ کو دی جانے والی درخواست منظر عام پر آگئی

    اسلام آباد ( اعتماد نیوز ڈیسک) انسان کی خوص بھی کیا چیز ہے، برطانیہ میں مقیم سابقہ وزیر خزانہ جن کا تعلق مسلم لیگ نواز سے ہے، کہنے کو تو وہ بیمار ہیں مگر بس پاکستان آ کر احتساب کروانے کی حد تک ویسے وہاں وہ خوب مزے کی زندگی بسر کر رہے ہیں۔

     

     

    Advertisement

     

    تفصیلات کے مطابق، سینٹر چئیرمین صادق سنجرانی کو اسحاق ڈار کی طرف سے خط موصول ہوا جس میں انہوں نے سینیٹ کی سیٹ پر بذریعہ آن لائن ویڈیو کال پر اوتھ لینے کی رضامندی کا اظہار کیا ہے۔

     

    Advertisement

     

     

    جبکہ پاکستان نا آنی کی وجہ میں انہوں نے بتایا کہ انہیں موضوی قسم کی بیماری ہے جس کا اعلاج چل رہا ہے اس لئے وہ پاکستان نہیں آ سکتے لہذا ان کی سینٹ کی سیٹ پر آن لائن اوتھ لیا جائے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    آپ کو بتاتے چلے کہ اسحاق ڈار نے سینٹ کی سیٹ  3 مارچ 2018 کو ہونے والے الیکشن میں بطور ٹیکنوکریٹ حاصل کی تھی۔ جس کا الیکشن کمیشن نے باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کیا تھا۔

     

     

    Advertisement

     

    کیسا عوام دوست لیڈر ہے  اور کتنے بھولے ہیں لوگ جو کو ان سپورٹ کرتے ہیں کہ وہ بندہ خود پاکستان نہیں آنا چاہتا لیکن پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں عیاشی کرنا چاہتے ہیں۔

     

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement