حجرعربی زبان کا لفظ یے، جس کا مطلب پتھر
حجر اسود ایک ایسا پتھر ہے، جس سے بہت سی کہانیاں منسلک ہیں؛ کچھ تو حقیقت پر مبنی ہیں جن کے قرآن و حدیث سے ثبوت بھی ملتے ہیں۔ لیکن کچھ کہانیاں ایسی ہیں جو سینہ بہ سینہ سفر کرتی چلی آ رہی ہیں۔
مزید پرھیۓ: خانہ کعبہ شریف کی دیوار پر درار کے بارے میں۔
جیسا کہ بہت دلچسپ بات ھے کہ یہ پتھر ہمیشہ سے سیاہ نہیں تھا روایات میں ملتا ہے کہ جب یہ پتھر اتارا گیا اس کا رنگ سفید تھا۔
حجر اسود درحقیقت ایک ہی پتھر تھا، مگر آج یہ بہت سے ٹکڑوں پر مشتمل ہے جن کو آپس میں جوڑا گیا ہے۔
کہا یہ جاتا ہے کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام جب خانہ کعبہ کو تعمیر کر رہے تھے۔ اس دوران انہیں ایک پتھر کم پڑگیا، انہوں نے اس پتھر کی تلاش کے لیے اپنے بیٹے حضرت اسماعیل علیہ السلام کو بھیجا حضرت اسماعیل علیہ السلام پتھر ڈھونڈنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کو جب کوئی پتھر نہ ملا اور وہ واپس لوٹے تو کیا دیکھتے ہیں کہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس پہلے ہی سے ایک پتھر موجود ہے۔ حضرت اسماعیل علیہ السلام کے پوچھنے پر حضرت ابراہیم علیہ السلام نے بتایا کے یہ پتھر حضرت جبرائیل علیہ السلام لے کر آئے ہیں اسی لئے اسے جنت کا پتھر بھی کہا جاتا ہے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More