نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے مطابق، پاکستان میں گذشتہ 24
ملک میں پچھلے سب سے کم اموات کی تعداد 17 اپریل کو ریکارڈ کی گئی، جب آٹھ افراد وائرس کے خلاف جنگ میں ہار گئے۔ جبکہ چوبیس گھنٹوں میں 553 میں افراد نے وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ جبکہ صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 248،577 ہیں۔ یکم اگست کو 14،003 سے زیادہ ٹیسٹ کروائے گئے تھے۔ مزید یہ کہ مریضوں کے لئے مختص 1859 وینٹیلیٹرز میں سے، صرف 225
وینٹیلیٹرز پورے ملک میں استعمال میں ہے۔
یہ بات قابل ذکر ہے کہ آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے)، گلگت بلتستان (جی بی) اور بلوچستان میں وینٹیلیٹرز پر کوئی مریض موجود نہیں ہے۔ پاکستان میں اب تک مجموعی طور پر 279،699 کیسز کا پتہ چلا ہے، آزاد جموں و کشمیر میں 2،086، بلوچستان میں 11،762، جی بی میں 2،157، اسلام آباد میں 15،052، خیبر پختونخواہ میں 34،160، پنجاب میں 93،173 اور سندھ میں 12،1309 کیسز کا پتہ چلا ہے۔
ابھی تک ، ملک میں مجموعی طور پر 25،146 کرونا کے مریض ہیں۔ جبکہ یکم اگست کو 14،003 ٹیسٹ ہوئے، جس سے اب ٹیسٹوں کی کل تعداد 2،010،170 ہے۔ دریں اثنا، کواویڈ 19 کی سہولیات والے 735 اسپتالوں میں ملک بھر میں 1،618 مریض داخل ہیں۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More