بھارت کی کشمیر اور مسلمانوں کے خلاف بنائی گئی فلم ان کے ہی گلے پڑ گئی، لوگوں نے پاکستان کے حق میں ہی نعرے لگا دئے۔

    بھارتی سینما پاکستان زندہ بعد کے نعروں سے گونج اُٹھا؟

     

     

    Advertisement

    آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) بھارت کا پاکستان مخالف فلمیں بنانا کوئی نئی بات نہیں بھارت نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ دنیا بھر کی نظروں میں مسلمانوں کا غلط تاثر پھیلے ۔ اسلام کے حوالے سے منفی نظریات پر بنی فلموں کو پوری دنیا میں ریلیز کیا جاتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    بھارت کے اپنے ہی منصوبوں میں تب منہ کی کھاتا ہے جب اپنے ہی لوگ ان فلموں کا ناپسند یدگی کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ ایسا ہی واقع بھارت کی مغربی ریاست تلنگا نہ میں دیکھا گیا۔ بھارت نے اسلام فوبیا پر بنی ایک فلم “کشمیر فائلز” 11 مارچ کو ریلیز کی ۔

     

     

    Advertisement

    فلم کی کہانی نوے کی دہائی کے گرد گھومتی ہے اس دہائی میں وادی کشمیر سے ہندو پنڈتوں کے نکلتے ہوئے دیکھا یا گیا ہے۔ مسلمانوں کا اس میں غلط کردار دکھایا گیا ہے۔ بہت سے لوگوں نے اس فلم کو اچھا فیڈ بیک نہیں دیا ۔ اور کہا کہ یہ عوام کےجذبات سے کھیلنے کی سازش ہے۔

     

     

    Advertisement

    بھارتی ریاست تلنگانہ کا ایک ضلع عادل آباد کے سینما ہال میں فلم دیکھنے کے دوران دو اشخاص نے پاکستان زندہ بعد کے نعرے لگانے شروع کر دئیے۔ پاکستان کے حق میں نعرہ کیا لگا یا گویا اپنی شامت بلا لی ۔ ان دو افراد کےساتھ باقی افراد نے بحث شروع کر دی ۔ اور بڑھتے بڑھتے یہ بات ہاتھ پائی تک پہنچ گئی۔

     

     

    Advertisement