عمران خان نے اپنا معاملہ “کربلا” سے ملا دیا، ووٹنگ سے چند گھنٹے پہلے پوری قوم کے لئے اہم پیغام جاری کر دیا۔

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) آج پاکستان کی قومی اسبملی میں وزیراعظم پاکستان عمران خان کے خلاف “عدم اعتماد” کی قرارداد پر ووٹنگ ہوگی۔ اس قرارداد کی کامیابی کے بعد عمران خان پاکستان کے وزیراعظم نہیں رہینگے۔

     

     

    Advertisement

    اسی سلسلے میں ، انہوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ پر پیغام جاری کیا، جس میں انہوں نے کسی بھی بات کا حوالہ دئے بغیر لکھا کہ کربلا میں حضرت امامؑ اور ان کے ساتھیوں نے حق اور باطل کا فرق بتاے کی خاطر اپنی جانیں تک پیش کر دی ۔

     

     

    Advertisement

     

    عمران خا ن نے لکھا کہ آج ہم بھی حب الوطنی اور سچائی کے لئے جدو جہد کر رہے ہیں جبکہ جھوٹ ، مکار اور غرداری کے خلاف کوشش کر رہے ہیں ۔

     

    Advertisement

     

    آپ کو بتاتے چلے کہ آج ہی صوبائی اسمبلی پنجاب میں بھی وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب کیا جائے گا ، جس میں حمزہ شہباز اور چوہدر پرویز الہیٰ ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہونگے ۔

     

    Advertisement

     

     

    پنجاب کے حوالے سے خبریں یہ بھی گردش کر رہی ہیں کہ علیم خان اور جہانگیر ترین نے بھی اپنے ساتھیوں کے ہمرہ حمزہ شہباز کی حمایت کا اعلان کر دیا ہے ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement