وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد تحریک کامیاب، عمران خان اب وزیراعظم نہیں رہے

    اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان کا موجودہ وزیراعظم عمران خان نے آج اسمبلی تحلیل کرنے کی تجویز صدر پاکستان کو پیش کی جس پر صدر پاکستان نے اسمبلی تحلیل کرنے کی باقاعدہ منظوری دے دی ۔

     

     

    Advertisement

    لیکن موجودہ صورت حال کے مطابق ، پاکستان کی مشہور اینکر غریدہ فاروقی نے بیانیہ جاری کیا  جس میں انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی ۔

     

     

    Advertisement

    اس طرح 197 ارکین مجوعی طور پر شامل تھے ، جس میں ایاز صادق کا ایک ووٹ شامل نہیں ہے ۔ اپوزیشن کی طرف سے ہونے والے اجلاس میں اب یہ فیصلہ کیا گیا کہ عمران خان اب وزیراعظم پاکستان نہیں رہے ۔

     

     

    Advertisement

     

    جبکہ دوسری طرف ، وزیراعظم کی طرف سے اسمبلیاں تحلیل کروانے کا معاملہ غیر آئینی ہے ۔ اس طرح اس معاملے پر سپریم کورٹ کی طرف رجوع کیا گیا ہے ۔ اس طرح سپریم کورٹ پر اب پورے پاکستان کی نظریں ہے کہ سپریم کورٹ اب اس معاملے کو لے کر کیا فیصلہ کرتا ہے ۔

     

    Advertisement

     

     

    دوسری جانب یہ بھی خبریں آ رہی ہے کہ 90 دنوں میں الیکشن کروائے جائینگے ۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement