“اب جب ہم مقبولیت و اعتماد کھو چکے ہیں تو ہمیں عوام میں انتخابات کے لئے جانے سے ہچکچانا چاہیے جبکہ ہمارا کام اپوزیشن کر رہی ہے اور” عمران خان نے اپوزیشن کی نیندیں اڑا دی۔

    نئے انتخابات پر اپوزیشن کا ردعمل حیران کن ہے۔ عمران خان۔

     

     

    Advertisement

    ملک کی موجودہ صورتحال پر عمران خان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ٹوئٹ کیا کہ تحریک عدم اعتماد کے رد ہونے کے بعد ہم نے قومی اسمبلی تحلیل کی اور قوم کو عام انتخابات کی تیاری کے متعلق آگاہ کر دیا۔

     

     

    Advertisement

     

    عمران خان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن گزشتہ ڈیڑھ ماہ سے ہماری حکومت کے ناکام ہونے کی خبر پھیلا رہی ہے اور بتا رہی کہ ہم ناکام ہو گئے ہیں عوام کا اعتماد ہم سے ختم ہو گیا ہے۔ لیکن جیسے ہی ان کو عام انتخابات کی دعوت دی گئی ۔ یہ پیچھے ہٹ گئے ۔

     

    Advertisement

     

     

    اگر ان کو ہماری حکومت سے اعتراض تھا تو اب وہ ختم ہو گئی ہے اب میں ان کو دعوت دیتا ہوں کہ آئیں عوام میں ہمارا مقابلہ کریں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اب جب ہم مقبولیت و اعتماد کھو چکے ہیں تو ہمیں عوام میں انتخابات کے لئے جانے سے ہچکچانا چاہیے جبکہ ہمارا کام اپوزیشن کر رہی ہے۔

     

     

    Advertisement

     

    پاکستان جمہوری اسلامی ملک ہے یہاں کے لوگ جمہوریت کو مقدم جانتے ہیں تو اپوزیشن بھی اپنی تائید و حمایت کے لئے عوام کی جانب چلے ۔ عوام فیصلہ کرے کون سچا ہے کون قابل ہے؟

     

    Advertisement

     

     

    مزید کہا کہ پی ڈی ایم کے لئے بہتر ہے کہ وہ غیر ملکی سازشوں کا آلہ کار نہ بنے اور جو ضمیر فروشی کا بازار سرگرم ہوا تھا اس کے ذریعے ہمارا اخلاقی و قومی ڈھانچہ بھی نہ بگاڑے بلکہ عام انتخابات کی جانب آئے اور جیت کر اقتدار سنبھال لے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement