اہم خبریں

شہباز شریف کے بطور وزیراعظم پاکستان منتخب ہوتے ہی بڑے اعلانات کر کے ملازمین کے دل جیت لئے

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) مورخہ 11 اپریل کو قومی اسمبلی میں وزیراعظم کو منتخب کرنے کا عمل ہوا، جس میں مسلم لیگ نواز کے اہم رکن شہباز شریف کامیاب ہوئے۔

 

 

Advertisement

دوسری طرف شاہ محمود قریشی تھے، جنہیں ایک بھی ووٹ نا ملا کیونکہ پاکستان تحریک انصاف نے اسمبلی سے بائیکاٹ کر دیا تھا اور انہوں نے مشترکہ استعفوں کا اعلان کر دیا ہے۔

 

 

Advertisement

 

جبکہ وزیراعظم شہباز شریف نے آتے ہی مزدوروں سمیت ملازمین کا دل جیت لیا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ جتنے  سرکاری ملازمین ہیں، جن کی تنخواہ 1 لاکھ سے کم ہیں ان کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ جبکہ پنشن لینے والے ملازمین کے لئے 10 فیصد اضافہ کیا جائے گا۔

 

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کم از کم مزدور کی تنخواہ 25 ہزار ہوگی۔ جبکہ دوسری طرف دیکھنے میں آیا ہے کہ پاکستان اسٹاک ایکسینج میں اچانک تیزی کا رجحان ہو گیا ہے۔

Advertisement

 

 

اس کے ساتھ ساتھ، ڈالر کی قیمت تین دنوں سے 189 سے کم ہو کر 183 ہوگئی ہے۔ اس پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ بزنس کمیونٹی کو یقین ہوگیا ہے کہ حالات بہتر ہو گئے ہیں۔

Advertisement

 

 

مریم نواز نے اپوزیشن کو انتباہ کی یہ نا سمجھے کہ ہم آپ کو چھوڑ دینگے۔ ہم بیشک انتقام نہیں لینگے لیکن ہم حساب ضرور لے گے۔

Advertisement

 

 

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago