اہم خبریں

روس کا صدر ولادیمیر بھی عمران خان کے حق میں نکل آیا، بڑا اعلان کر دیا

پاکستان میں وزیراعظم کو ہٹانے پر روس نے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔

 

 

Advertisement

 

آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) ذرائع کے مطابق عمران خان کے دورہ روس کی کامیابی کے بعد سے امریکہ پاکستان کے وزیراعظم سے ناخوش تھا۔

 

Advertisement

 

اور اسلئے انھوں نے ملک میں ایسے حالات پیدا کئے اور وزیراعظم کے خلاف اپوزیشن کو متحد کر کے تحریک عدم اعتماد کامیاب بنانے کا حکم دیا۔

 

Advertisement

 

روس کی جانب سے عمران خان کو برطرف کرنے کے دن کو پاکستانی تاریخ کو یوم سیاہ قرار دیا ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا کہ پاکستان میں موجودہ تمام تر حالات کا ذمہ دار امریکہ ہے۔

 

Advertisement

 

 

اور پاکستان کی بدقسمتی ہے کہ امریکہ اس پر قابض ہو چکا ہے۔ پاکستان نے برطانیہ سے حاصل کی گئی آزادی کو امریکہ کے پاس گروی رکھ دیا ہے۔

Advertisement

 

 

روسی صدر نے مزید کہا کہ عمران خان کو یہ ساری مصیبت صرف اور صرف روس سے اچھے تعلقات قائم کرنے پر دی گئی ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اس  سے قبل بھی روسی وزرات خارجہ کی ترجمان ماریا زخاروف نے ایک نیوز کانفرس میں امریکہ کی بے جا تنقید کی مذمت کی تھی اور کہا تھا روس و پاکستان کے تعلقات میں امریکہ کی دخل اندازی بلا جوا ز ہے ۔ ہم اس پر امریکہ کی مذمت کرتے ہیں۔

 

 

Advertisement

 

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago