اسلام آبا د کی عدلیہ نے پاکستان کے عدالتی نظام پر بڑے سوال کھڑے کر دئیے۔
اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) رواں ماہ میں اسلام آباد سپریم کورٹ کو دو مرتبہ کھلوایا گیا اور یہ چیف جسٹس کی جانب سے ہوا۔
اس پر عدلیہ کے کردار پر بہت سے سوال کھڑے ہو گئے ہیں ۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے اس متن میں اپنی طرف سے وضاحت پیش کی ہے لیکن تاحال کوئی اس وضاحت سے مطمئین ہوتا نظر نہیں آرہا ۔
ایسے نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے بھائی اور پاکستا ن کے مفرور شخص کو سفارتی ویزا جاری کر کے پاکستان بلوا یا ہے۔
اس پر عوا م کے ساتھ ساتھ سنئیر تجزیہ نگار اوریا مقبول جان نے ایک ٹوئٹ جاری کیا ہے کہ پاکستان کی عدلیہ بہت فرض شناس ہے اور اپنے توہین عدالت کے مرتکب ہونے والے افراد کے لئے توہین ہونے سے پہلے ہی عدالت کھلو ا کر فوج بلوا لیتی ہے۔
لیکن اس عدلیہ کا اصل امتحان اس روز ہو گا جب ایک عدالت کی جانب سے سیزا یافتہ ، ضمانت پر مفرور شخص رات گئے کسی پہر کسی بھی فلائٹ پر سفارتی پاسپورٹ اور سرکاری پروٹو کول کے ساتھ پاکستان کی سرزمین پر قدم رکھے گا۔
اور اس وقت دیکھا جائے گا کہ توہین عدالت کو روکنے کے لئے سپریم کورٹ کے اعلیٰ ججز اور با انصاف عدلیہ کتنے بجے تک عدالت کے دروازے کھلے رکھیں گے۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More