حامد میر کی جانب دار صحافت نے ناصرف صحافت پر بلکہ پاکستان پر کالا داغ لگا دی، عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ نے چھترول کر دی

    حامد میر کے ٹوئٹ پر عمران خان کی سابقہ اہلیہ کا ردعمل ۔

     

    آن لائن (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے نامور صحافی و اینکر پرسن حامد میر نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصا ف و مسلم لیگ ن کے اراکین کو احتجاج کے حوالے سے روکنے پر ٹوئٹ کیا ۔

    Advertisement

     

     

    حامد میر کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو لند ن میں مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے گھر کے سامنے احتجاج نہیں کرنا چاہیے۔ یہ کسی بھی طرح زیب نہیں دیتا کہ آپ غیر ملک میں اپنے ہی لوگوں کے ساتھ ایسا سلوک کریں۔

    Advertisement

     

     

    اسی طرح حامد میر نے مسلم لیگ ن کے کارکنان کو عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کے گھر کے سامنے احتجاج کرنے اور پتھر پھینکنے سے منع کیا کہ ان کا گھر شیشے کا ہے اورایسے احتجاج کر کے وہ قانون ہاتھ میں نہ لیں۔

    Advertisement

     

     

    جس پر جمائما نے ردعمل ظاہر کیا ہے اور انھوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے کہا کہ بہت احترام کے ساتھ میں یہ بات کہنا چاہتی ہوں کہ حامد میر صاحب نے میری طرف داری کی جو کہ اچھی بات ہے ۔

    Advertisement

     

     

    لیکن اس طرف داری کی مجھے ضرورت نہیں ہے ۔ یہ دو بالکل متضاد صورتیں ہیں۔ جمائمہ نے کہا کہ میں نے یا میرے بچوں نے پاکستان کے سیاسی معاملات میں دخل اندازی نہیں کی۔ میرے بچوں کا ان تمام معاملات سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ آزاد و خودمختار ہیں اور سوشل میڈیا سے بھی دور ہیں۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement