سلیم صافی جو پہلے پی ڈی ایم بنا کر حکومت گرانے میں سرفہرت تھے اب خود ہی پی ڈی ایم پر چڑھ دوڑے، دھوبی کا کتا نا گھر کا نا گھاٹ کا۔

    اسلام آباد  ( اعتماد ٹی وی ) سلیم صافی اور حامد میر پاکستان کی صحافت کے ایسے دو نام ہے جنہوں نے سابقہ حکومت کو گرانے میں دن رات سیاستدانوں کے ساتھ محنت کی اور آخر کار کامیاب ہوئے۔

     

     

    Advertisement

    اسی سلسلے میں جب پی ڈی ایم کی اتحادی حکومت اقتدار میں آگئی ہے تو سلیم صافی نے مزید جانبدار کا مظاہرہ کرتے ہوئے، نواز لیگ کے حق میں پیپلز پارٹی کے مخلاف پیغامات جاری کرنا شروع کر دیے۔

     

     

    Advertisement

     

    سب سے پہلے انہوں نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے وفاقی کابینہ کی تشکیل میں تاخیر ہونے کا ذمہ دار پیپلز پارٹی اور آصف علی زرداری کو ٹھہرایا، جس پر پیپلز پارٹی کی طرف شازیہ مری نے سلیم صافی کو تسلی بخش جواب دیا۔

     

    Advertisement

     

     

    اب جبکہ کابینہ کی تشکیل تقریبا ہو چکی ہے تو پھر سلیم صافی نا رہ سکے اور سوشل میڈیا پر آصف علی زرداری کو براہ راست تنقید کا نشانہ بنایا۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    انہوں نے لکھا کہ بڑی جماعتوں کی طرف سے تنگدلی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چھوٹی جماعتوں کا آگے نہیں آنے دیا گیا۔

     

     

    Advertisement

     

    انہوں نے مزید آصف علی زرداری پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ زرداری نے سب کچھ اپنی جھولی میں سمیٹ کر اے این پی کو ایک بھی کام کی وزارت بھی نہیں دلوائی۔

     

    Advertisement