ڈالر 5 روپے مہنگا، بجلی 5 روپے مہنگی، سابقہ مشیر نے موجودہ پاکستان کی معشیت کی دھجیاں بکھیڑ کر رکھ دی، شوباز کی چلاکیاں فلاپ۔۔

    بڑھتی ہوئی مہنگائی پر سابق وزیراعظم کے معاون خصوصی کا ٹوئٹ۔

     

     

    Advertisement

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) حکومت وقت کوئی بھی  مہنگائی کا زور عوام پر ہی آتا ہے ۔  پاکستان تحریک انصاف کے دور میں جو لوگ مہنگائی مہنگائی چیخ رہے تھے اب ان کی زبانیں تالو سے چیپک کر رہ گئی ہیں ۔

     

     

    Advertisement

     

    پاکستان کے نو منتخب وزیراعظم شہباز شریف   نے عمران خان پر عدم اعتماد کی تحریک چلا کر مہنگائی کا حوالہ دیا کہ اس حکومت سے مہنگائی قابو نہیں ہو رہی ۔ غریب آدمی کو ایک وقت کی روٹی بھی نصیب نہیں ہو رہی۔

     

    Advertisement

     

     

    نواز لیگ کی حکومت میں آتے ہی   بجلی مہنگی کر دی گئی۔ جس پر شہباز گل نے ردعمل ظاہر کیا ہے کہ  3 دن میں امریکی ڈالر 5 روپے مہنگا ہو گیا۔ بجلی کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ ہو گیا۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اور اس پر  سٹاک ایکس چینج میں مندی چل رہی ہے۔  وزیراعظم نے  غریب لوگوں کے لئے بنائے گئے لنگر خانے بند کر دئیے ہیں کہ حکومت پر بوجھ  بڑھ رہا ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

    ان سب کے برعکس وزیراعظم ہاؤس میں اشرافیہ کے لئے عیاشی کے ڈنرز کا اہتمام کیا جارہا ہے۔ ان میں نجی نیوز چینلز کے صحافی بھی شامل ہیں۔

     

    Advertisement

     

    شہباز گل نے سوال کیا کہ ہم نے تو سنا تھا کہ  یہ لوگ بہت تجربے کار ہیں اور ان کی کابینہ میں بھی تجربے کار لوگ شامل ہیں ۔

     

    Advertisement

     

     

    جبکہ جو کابینہ بنائی گئی ہے اس میں ہیلتھ منسٹر سے لے کر وزیراعظم تک ضمانت پر رہا ہوئے ہیں۔  سب  وزیروں پر کوئی نہ کوئی کیس چل رہا ہے۔ لیکن ہماری عدلیہ بہت فرض شناس ہے ۔ ایسے کسی بھی معاملے کا نوٹس نہیں لے گی۔

    Advertisement

     

     

    Advertisement