“عمران خان کو ہٹایا گیا کیونکہ وہ فلسطین اور کیوبا کے مسلمانو ں کے حق میں آواز اُٹھاتا تھا اور۔۔۔” امریکہ تجزیہ نگار نے خود ہی سب بتا دیا۔۔

    عمران خان کو ہٹایا گیا کیونکہ وہ فلسطین اور کیوبا کے مسلمانو ں کے حق میں آواز اُٹھاتا تھا۔

     

     

    Advertisement

    آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) امریکن سیاستدان و تجزیہ نگار سنتھیا میک کینی پی ایچ ڈی اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کے ذریعے ایک تہلکہ خیز بیان دیا ہے کہ یہ ایک حقیقت ہے ۔

     

     

    Advertisement

    پاکستان میں عمران خان کی حکومت کو ہٹانے میں امریکہ کا بڑا ہاتھ رہا ہے ۔ اس میں کوئی دورائے نہیں ہے۔ امریکہ کبھی بھی کسی ترقی پذیر ملک کی کامیابی کو برداشت نہیں کر تا۔

     

     

    Advertisement

    عمران خان کی حکومت کی بہت سی پالیسز ایسی تھیں جو پاکستان کو بہت کم عرصے میں اپنے قدموں پر کھڑا کر سکتی تھیں۔

     

     

    Advertisement

    جو کہ سپر پاورز وک قبول نہیں تھا ۔ اس کے علاوہ عمران خان ہمیشہ حق کی بات کرتا تھا ۔ عمران خان نے روس پر لگائی جانے والے امریکی پابندیوں کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ۔

     

     

    Advertisement

    عمران خان نے اسلام فوبیا پر بے دھڑک انداز میں بات کی اور دنیا بھر میں مسلمانوں کے حوالے سے مسائل کو اقوام متحدہ میں اُٹھایا۔

     

     

    Advertisement

    عمران خان نے یہ واضح کہا کہ وہ امریکی سی آئ اے کو کسی ملک کے خلاف اپنے اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا اور ایک آخری بات جو تابو ت کا آخری کیل ثابت ہوئی کہ عمران خان نے فلسطین ، کیوبا اور ایران کے مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کی ۔

     

     

    Advertisement