پاکستان کی عدالتی تاریخ میں بڑا قدم ۔ سب حیران رہ گئے۔

    پاکستان کی عدالتی تاریخ میں بڑا قدم ۔ سب حیران رہ گئے۔

     

     

    Advertisement

    اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان  کی عدالت نے اپنی تاریخ کا سب سے اہم فیصلہ کیا۔ جس کے مطابق  عدالت نے  اپنے کاروائی کو لائیو اسٹریمنگ پر دکھانے کا آغاز کر دیا۔ آج کل سوشل میڈیا کا دور ہے ۔

     

     

    Advertisement

    جہاں پر فلم انڈسٹری اپنی تما م تر فلمیں  لائیو اسٹریمنگ پر دکھانی شروع کر دی ہیں۔ اور ویب سیریز کا آغاز بھی کر دیا گیا ۔

     

     

    Advertisement

    اس پر عدالت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ کے ذریعے عدالتی کاروائی ویب سائٹ پر دکھائی جائے گی جس کو کوئی بھی دیکھ سکتا ہے۔

     

     

    Advertisement

    اس سلسلے میں پہلی بار ٹرائل کیا گیا اور عدالتی کاروائی کو محدود پیمانے پر براہ راست نشر کیا گیا ۔ اس ضمن میں کامیابی حاصل ہوئی ۔

     

     

    Advertisement

     

    پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے   عدالت کے اس فیصلے کو پسند کیا گیا ہے۔ اور سابق وزیراطلاعات فواد چوہدری نے بھی اس عدالتی فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔

     

    Advertisement

     

    اس حوالے سے انھوں نے ایک ٹوئٹ جاری کیا جس میں انھوں نے کہا اسلام آباد ہائی کورٹ کا  مقدمات کو براہ دکھانے کا فیصلہ بالکل درست ہے لاہور کی ایف آئی اے کی عدالت کو بھی اسلام آباد ہائیکورٹ  کی طرح لائیو مقدمات دکھانے چاہیے۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement