تحریک انصاف نے الیکسن کمیشن کے گرد گھیرا تنگ کر دیا، بڑا اقدام اٹھا لیا

    الیکشن کمیشن کے لئے خطرات کی گھنٹی بج گئی۔

     

     

    Advertisement

    اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے ملک میں الیکشن نہ کروانے کی وجہ سے الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کا اعلان کر دیا  ۔

     

     

    Advertisement

     

    احتجاج  26 اپریل 2022 کو کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ہیڈ آف میڈیا فواد چوہدری نے اعلان کیا ہےکہ احتجاج صرف الیکشن کمیشن کے دفتر کے سامنے کیا  جائے گا۔

     

    Advertisement

     

     

    اس کے ساتھ ساتھ فواد چوہدری     نے کہا کہ تمام تر تنظیمات کے حوالےسے ضلعی انتظامیاں کو ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔ الیکشن کمیشن نے جانبداری کی حد کر دی ہے اور بددیانتی  کی بھی انتہا کی جارہی ہے کہ ابھی تک منحرف اراکین کی ڈیکلئیر یشن  نہیں کی گئی نہ ہی ان کی سیٹ کو خالی کروایا گیا ہے۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    ملک کی انتظامیہ اس حوالے سے خود  حالات کو سنگین بنا رہی ہے۔   اگر مزید الیکشن  کمیشن کی جانب سے کوئی قدم نہ  اُٹھایا گیا تو پھر ہر نتیجے کے ذمہ دار یہ خود ہو نگے ۔ الیکشن کمیشن نے یہ موجودہ حکومت کی حمایت میں ہر چیز کو بالاتر کر دیا ہے۔

     

     

    Advertisement