فاشسٹ کا طعنہ دینے والے خود بے نقاب ہو گئے، موجودہ وزیراعظم نے دیامیر بھاشا ڈیم پر کام کرنے والے کو کس وجہ سے نکالا جان کر آپ نواز لیگ کو ہی چھوڑ دینگے

    ایمپورٹڈ حکومت نا منظور کا نعرہ لگانے پر وزیراعظم نے نوکری سے نکلوا دیا۔

     

     

    Advertisement

     

    اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی) پاکستا ن کی سابق حکومت نے عوام فنڈز جمع کر کے بجلی کا نیا منصوبہ شروع کیا جس کا نام دیا۔

     

    Advertisement

     

    میر بھاشا ڈیم ہے پاکستان کی موجودہ حکومت نے بحیثیت اپوزیشن عمران خان کی حکومت کو ہمیشہ اس بات پر تنقید کا نشانہ بنایا کہ عوام کا پیسہ کہاں لگا یا جا رہا ہے۔ کونسا ڈیم ہے ہمیں تو کہیں ڈیم بنتا نظر نہیں آ رہا ۔

     

    Advertisement

     

    اب وزیراعظم شہباز شریف سابقہ حکومت کے منصوبوں کی جگہ پر جا کر اپنی تصاویر کھینچوا رہے ہیں۔ ایسا ہی وزیراعظم شہباز شریف کے دیا میر بھاشا ڈیم کے وزٹ کے دوران کچھ کارکنا ن کی جانب سے ایک ویڈیو اپ لوڈ کی گئی جس میں کارکنان نعرہ لگا رہے ہیں کہ ایمپورٹڈ حکومت نا منظور ۔

     

    Advertisement

     

     

    اس ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری کیا گیا تو صارفین نے اس کو بہت پسند کیا ۔

    Advertisement

     

     

    مسلم لیگ ن کے کارکنان کو یہ ویڈیو نازیبا گزری اور انھوں نے ان کارکنان کے خلاف کاروائی کا حکم دیا جس کے نتیجے میں مزدور نے نوکری کو چھوڑ دیا ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    اور پاکستان تحریک انصاف کے جلسہ لاہور میں شرکت کے دوران ویڈیو بنا کر بتایا کہ ہمیں ایمپورٹڈ حکومت نامنظور کا نعرہ لگانے پر نوکری سے نکالنے کا منصوبہ بنایا گیا ہے ۔

     

     

    Advertisement

     

    جس کی وجہ سے ہم نے اپنے لیڈر کا ساتھ دینا گوارا کر لیا پر ایسی حکومت کی نوکری منظور نہیں کی۔

     

    Advertisement

     

     

    Advertisement