اہم خبریں

سُو سنار کی ایک لوہار کی، گورنر پنجاب نے عدلیہ حکم کو چھیرے بغیر نیا کٹا کھول کر رکھ دیا۔

سُو سنار کی ایک لوہار کی، گورنر پنجاب نے عدلیہ حکم کو چھیرے بغیر نیا کٹا کھول کر رکھ دیا۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب کا حلف لینا ایک معمہ بن گیا، شاید یہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے انوکھا حلف ہوگا۔

Advertisement

تفصیلات کے مطابق، متعدد بار ہائیکورٹ کی واضح ہدایات کے باوجود گورنر پنجاب اور صدر پاکستان کی طرف سے حمزہ شہباز کا حلف بطور وزیراعلیٰ پنجاب نہیں لیا گیا۔

 

جس پر عدالت نے کل فیصلہ دیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف لینگے۔ تاہم اس سے پہلے ہی کہانی اور طرف ہی چل پڑھی۔

Advertisement

موجودہ گورنر پنجاب سرفراز نے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا استعفیٰ غیر آئینی قرار دے کر مسترد کر دیا اور عثمان بزدار بطور وزیراعلیٰ کام کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔

 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے بھی موقعہ کو غنیمت سمجھتے ہوئے فوراً کابینہ کا اجلاس بلا لیا ہے۔

Advertisement

 

جبکہ دوسری طرف آج اسپیکر قومی اسمبلی نے حمزہ شہباز کا بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینا تھا جو کہ معاملہ پھر سے کھٹائی میں پڑتا نظر آرہا ہے۔ اس غیر یقینی کی صورت حال کا حل اب کیا نکلتا ہے کسی کو کچھ نہیں پتا۔

اس سارے معاملے پر آپ بھی اپنی قیمتی رائے کا اظہار ضرور کیجئے گا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago