اہم خبریں

اب اس سے زیادہ اور کیا گواہی دے کہ مفتاح اسماعیل نے پھر سے مان لیا کہ سابقہ حکومت کی طرف سے لگایا گیا آفیسر دبنگ تھا۔

اب اس سے زیادہ اور کیا گواہی دے کہ مفتاح اسماعیل نے پھر سے مان لیا کہ سابقہ حکومت کی طرف سے لگایا گیا آفیسر بھنگ تھا۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) تعریف وہ جو مخالف کریں، سابقہ حکومت کی طرف سے لگائے آفیسر بدلے تو جا رہے ہیں لیکن موجودہ حکومت ان آفسروں کی تعریف کرنے پر مجبور۔

 

Advertisement

 

تفصیلات کے مطابق، سابقہ حکومت کی طرف سے رضا باقر گورنر اسٹیٹ بنک اف پاکستان اپنی 3 سال کی آئینی مدت مکمل کر کے گھر جا رہے ہیں، جس پر موجودہ حکومت کے وزیر خزانہ بھی خاموش نا رہے اور تعریف کے پُل باندھ دئے۔

 

Advertisement

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے بذریعہ ٹوئٹ پیغام جاری کیا کہ سابقہ گورنر اسٹیٹ بنک رضا باقر بہت اچھے اور پروفیشنل آدمی ہے۔ ان کا ساتھ جو مختصر وقت میں کام کرنے کا موقعہ ملا اس میں بہت زبردست کام کیا لیکن چونکہ ان کا آئینی دورانیہ پورا ہوگیا ہے۔ اس لئے اب نئی گورنر کو آنا ہے۔

 

 

Advertisement

 

مفتاح اسماعیل نے مزید بتایا کہ اس طرح اب سینئر ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بنک ہی پاکستان کا نیا گورنر اسٹیٹ بنک ہوگا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago