اہم خبریں

ڈاکٹر شہباز گل کے ساتھ ہونے والے حادثے میں نیاموڑ آگیا، نئے حقائق سامنے آگئے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما کو بڑا سانحہ پیش آ گیا  ۔

 

لاہور (اسلام آباد ) پاکستان تحریک انصاف اپنے حکومت کے جانے کے بعد سے عوامی جلسے کر رہی ہے جس کی وجہ سے  حکومت کو پسینے آ رہے ہیں۔  عمران خان کی عوام میں مقبولیت کو لے کر حکومت پریشان ہے ۔  آج عمران خان نے میانوالی میں جلسے کا اعلان کیا ہوا ہے جس کے لئے وہاں کے لوگ پرجوش ہیں۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہبازگل کی  گزشتہ روز گاڑی کو موٹر وے روڈ پر  حادثہ پیش آیا۔ حادثے میں  ایک گاڑی نے  شہباز گل کی گاڑی کو ٹکر ماری جس سے شہباز گل کی گاڑی اُلٹ گئی لیکن خوش قسمتی سے شہباز گل بچ گئے انھیں کوئی چوٹ نہیں آئی۔ شہباز گل نے حادثے سے بچنے پر اللہ کا شکر ادا کیا ۔

 

شہباز گل نے بیان دیا کہ یہ حادثہ پوری منصوبہ بندی کے ساتھ کروایا گیا ہے۔ یہ ہمیں جتنا دبانے کی کوشش کریں گے ہم اتنا ہی جوش سے اُٹھیں گے۔ ہم نے کپتان کا ساتھ دینے کا عزم کیا ہے اور اس کو نبھائیں گے۔  پولیس نے اس معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا اور آج حادثے میں ملوث گاڑی کے نمبر کے ذریعے ڈرائیور کو ٹریس کر کے پکڑ لیا گیا ہے۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

ملزم نے پہلے پہل کہا کہ گاڑی کو کرایے پر حاصل کر کے  وہ اپنے خاندان کے افراد کے ساتھ اسلام آبا د کے لئے روانہ ہوا تھا تو یہ حادثہ ہو گیا۔ جان بوجھ کر نہیں کیا ۔شہباز گل کو  گاڑی سے نکلتے دیکھ کر وہ بھاگ گیا۔ پولیس کے مطابق بھی اس  واقعے کو حادثہ ہی کہا جا رہا ہے ۔ جان بوجھ کر کئے گئے حادثے کے کوئی شواہد نہیں مل رہے۔تاہم ڈرائیور کو حافظ آباد پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago