اہم خبریں

واٹس ایپ کا بڑا کارنامہ، نئی فیچر متعارف کروا کر صارفین کو خوش کر دیا

وٹس ایپ صارفین کی آسانی کے لئے نئے فیچر متعارف کروا دئیے۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں مختلف نت نئی ایجادات ہوتی رہتی ہیں جن میں انٹرنیٹ کا استعمال ہوتا ہے۔ انٹر نیٹ نےانسان کو آسانی فراہم کر دی ہےاور فاصلوں کو سمیٹ دیا ہے۔ ایسے ہی کال سروس کو بہتر اور سستا بنانے کے لئے مسینجر متعارف کروائے گئے جن میں سے وٹس ایپ واحد ایسا میسنجر ہے جو کہ بہت زیادہ استعمال ہوتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

وٹس ایپ پر وائس کال اور ویڈیو کال کی سہولت نے صارفین میں اس کے استعمال کو بہت زیادہ فروغ دیا ہے۔ پہلے پہل وٹس ایپ پر محدود پیمانے پر فائل آگے بھیجی جاتی تھی اور تصاویر بھی کم بھیجی جاتی تھی جس سے صارفین کو مشکل کا سامنا تھا اب وٹس ایپ انتطامیہ نے اس پر بھی کام کر لیا ہے اور وٹس ایپ پر زیادہ ڈیٹا بھیجا جانا ممکن بنا دیا ہے۔

Advertisement

 

اس نئے فیچر کے مطابق اب وٹس ایپ پر 100 ایم بی کی فائل کے بجائے 2 جی بی تک فائل بھی بھیجی جاتی ہے۔یہ فائلز اینڈ ٹو اینڈ انکرپٹڈ ہونگی اور اس کو آفیشل طور پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔

 

Advertisement

 

 

 

Advertisement

کاروباری اور اسکول جیسے اداروں کے لئے یہ بہترین فیچر ہے۔اس کے ساتھ ساتھ وٹس ایپ گروپس میں مزید ممبر بھی ایڈ کیے جاسکتے ہیں۔ یہ نیا فیچر ایک ہفتے تک تمام صارفین کو دستیاب ہوگا۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago