8 مئی ماں تجھے سلام ، پاکستان سمیت دنیا بھر میں مد رز ڈے کے پیغامات جاری۔
لاہور (اعتماد ٹی وی) یوں تو دنیا بھر کے مختلف مذاہب کے مطابق کوئی نہ کوئی تہوار آیا رہتا ہے لیکن اس پر رشتوں کے حوالے دن مقرر کر کے ان کو منانا یورپین ممالک کی ثقافت بن گئی ہے۔ اسلام چونکہ کے معاشرتی لحاظ سے ایک مکمل مذہب ہے اور اس میں ہر رشتے کے حقوق واضح کر دئیے گئے ہیں ۔ اس لئے اسلام کے مطابق ہمیں ان رشتوں کو الگ سے منانے کے لئے دن کا تعین نہیں کرنا پڑتا۔
یورپین ممالک میں چونکہ خاندانی نظام کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور خود مختار ،آزادانہ نظام رائج کیا گیا ہے ۔ گھر کے بزرگوں کو اولڈایج ہوم میں داخل کروادیا جاتا ہے اور ان کو ملنے کے لئے ایک دن مقرر کیا جاتا ہے اس دن تمام افراد اپنے بزرگوں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔
دنیا کی دیکھا دیکھی پاکستان میں بھی اس نظام نے نہ سہی لیکن ان دنوں کو منانے والی رسم زور پکڑ رہی ہے جیسا کہ آج 8 مئی کو ماں کا عالمی دن کہا جاتا ہے اس دن سب افراد اپنی ماؤں سے محبت کا اظہار کرتے ہیں ان کے ساتھ وقت گزارتے ہیں ان کو پھولوں کے تحفے پیش کئے جاتے ہیں۔
اسلام میں ماں کا مقام بہت بلند ہے ۔ اللہ نے اپنی صفات میں سے ایک صفت عورت کو عطا کی ہے اور اس کے بدلے جنت اس کے قدموں میں رکھ دی ہے۔ جس کو اولاد خدمت کرکے حاصل کرسکتی ہے۔ اس لئے اسلام کے مطابق کوئی ایک دن نہیں بلکہ ہردن ہی رشتوں کے نام ہوتا ہے ۔
مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More
لوگ مشہوری کے لئے انعام کا اعلان کرتے دیتے مگر۔۔۔ ارشد ندیم کے پاٹنر کے… Read More
ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More
رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More
ارشد ندیم نے اپنی ماں سے کیا وعدہ کیا تھا، ان کی والدہ نے سب… Read More
ہم سات بہن بھائی ہیں اور سارا سال گوشت نہیں کھا پاتے، عیدالاضحٰی کو ہمیں۔۔۔۔۔… Read More