اہم خبریں

گرمی میں اچانک اضافے کی وجہ سے ہاتھ، پاؤں اور معدے میں جلن محسوس ہوتی ہے، جس کے لئے آپ کو گبھرانے کی ضرورت نہیں، بتائے گئے طریقے سے اس نسخہ کا استعمال کریں اور کمال دیکھیں۔

ہاتھوں پاؤں اور معدے کی جلن کو دور کرنے کا ایسا طریقہ جان کر آپ خوش ہو جائیں گے۔

لاہور ( اعتماد ٹی وی) موسم گرما چونکہ گرم موسم ہے ا س لئے اس موسم میں پانی کی کمی کی وجہ سے معدے میں تیزابیت ہوجاتی ہے جس کی وجہ سے جسم کے مختلف حصوں میں جلن ہونی شروع ہوجاتی ہے ایسے میں ڈاکٹر بھی مریض کو زیادہ سے زیادہ پانی اور ٹھنڈی اشیاء استعمال کریں۔ اس سے انسان ڈی ہائیڈریشن کا شکار نہیں ہوتا۔

 

Advertisement

 

اس کے علاوہ کچھ ٹوٹکے بھی ایسے موجود ہیں جن کو استعمال کر کے معدے کی تیزابیت کم کی جا سکتی ہے معدے اور مثانے کی گرمی آج کل ہر نوجوان کا مسئلہ ہے۔ ایسے میں دیسی طریقوں کا استعمال کرکے اس گرمی میں کمی لائی جا سکتی ہے۔ معدے اور مثانے کی گرمی ختم کرنے کے لئے ایک دیسی نسخہ ہے جس کے سو فیصد نتائج ہیں۔

نسخے کے لئے اشیاء؛ گوند کتیرا، تخم بالنگو، بیہ دانہ ، ایک تولہ۔

Advertisement

 

 

ترکیب استعمال ؛ تینوں اشیا کو ہم وزن لیں اور ایک چمچ لے کر ایک گلاس پانی میں بھگودیں ۔ رات بھر بھگوکر رکھیں صبح کو اس کا فضلہ چھان لیں۔ اس کے فوائد یہ ہیں کہ اس کے استعمال سے بلڈ پریشر کو کنٹرول رہتا ہے اور کولیسٹرول بھی کم رہتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ معدے کی تیزابیت اور مثانے کی گرمی بھی ختم ہو جاتی ہے۔

Advertisement

 

تاہم اس بات کا خیال رکھے کہ اگر بتائے گئے طریقے سے آپ کی طبعیت مزید خراب ہو تو فورا بند کر کے ڈاکٹر سے رجوع کریں۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

1 week ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

2 weeks ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

2 weeks ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

2 weeks ago