اہم خبریں

مشہور نجومی جنہوں نے شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی پشین گوئی کی تھی، ان کی عمران خان کے بارے میں پشین گوئی نے تھرتھلی مچا دی۔

شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کے بعد عمران خان کا اچھا وقت شروع ہو جائے گا۔ہمایوں

لاہور (اعتماد ٹی وی ) پاکستا ن کے ماہر ایسٹرولوجسٹ ہمایوں نے بارہا ایسی پیش گوئیاں کی ہیں جو کہ وقت آنے پر سچ ثابت ہوئی ہیں۔ غیب کا علم تو اللہ کے پاس ہے لیکن اللہ نے اپنا کرم بہت سے لوگوں پر کیا ہوا ہے۔جو اللہ کے حکم سے لوگوں کو قسمت کا حال بتاتے تھے لیکن ان پر مکمل یقین کرنا بھی اچھی بات نہیں ہے۔

 

Advertisement

 

 

ماہر نجومی ہمایوں نے 2005 میں ابرارلحق کی شادی کی پیش گوئی کی جو کہ 2 سے 3 ماہ کے عرصے میں سچ ثابت ہوئی اس کے بعد وسیم بادامی اور بھی متعدد پیش گوئیاں سچ ثابت ہو ئیں ہیں ایسا ہی شہباز شریف کے وزیراعظم بننے کی پیش گوئی جو کہ سچ ثابت ہو چکی ہے ہمایوں کا کہنا ہے کہ جب میں یہ پیش گوئی کی تھی تو لوگوں نے تین اہم باتوں کو نظر انداز کیا تھا۔

Advertisement

ایک تو یہ اپریل میں ایسا دور آنے والا ہے معاشیت تمام ممالک کی گر جائے گی سب کو ایک جھٹکا لگے گا۔ اس کے علاوہ سورج گرہن کے بعد ایسی ہیٹ ویو آئے گی کہ اللہ سب پر رحم کرے ۔ ہمایوں کا کہنا ہے کہ روس یوکرین کے درمیان معاملات پر بھی میں نے بات کی تھی کب کب کیا ہوگا ؟

 

 

Advertisement

 

 

عمران خان کا بھی ایسا ہی ہے شہباز شریف وزیراعظم بن گئے لیکن عمران خان کا بھی عروج 29 اپریل کے بعد سے شروع ہو جائے گا۔ اور وقت ثابت کرے گا کہ میری بات سچ ہے یا نہیں۔ میں بحثیت مسلمان بس بتا سکتا ہوں کسی کے ماننے یا نہ ماننے سے متعلق کچھ نہیں کر سکتا ۔ ہر شخص ہو اختیار ہے کہ وہ مجھ سے اختلاف رکھے لیکن برداشت بہت ضرور ی چیز ہے ۔ آج کل نوجوان نسل میں برداشت ختم ہوتی جا رہی ہے۔ اس لئے وہ ہر بات کا غلط مطلب نکالتے ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago