اہم خبریں

یہ ڈرامہ یا فلم نہیں بلکہ حقیقت ہے 2 بہنوں کی شادی کے عین وقت بجلی بند ہونے کی وجہ سے دلہے آپس میں بدلے گئے اور شادی ہو گئی، جانئے پھر انہوں نے یہ مسئلہ سلجھایا کیسے۔

اندھیرا ہونے کے باعث غلط دلہوں سے شادی ہوگئی پھر کیا ہوا؟

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارت کے ڈراموں میں اکثر دکھایا گیا ہے کہ شادی کے موقع پر دلہن بدل گئی ہو لیکن ایسا حقیقت میں ہو یہ ماننا ممکن نہیں۔ لیکن بھارت میں ایسا ہو گیا ہے اندھیرا ہونے کی وجہ سے دو سگی بہنوں کی شادی غلط دلہوں سے ہو گئی۔ ہوا کچھ یوں کہ شادی کی رسومات کے دوران اچانک سے بجلی بند ہو گئی جس کی وجہ سے اندھیرا ہو گیا اور ہاتھ کو ہاتھ سجائی نہیں دے رہا تھا۔

 

Advertisement

 

اس کے باوجود شادی کی رسومات کو روکا نہیں گیا ۔ شادی کے موقع پر چونکہ دو دلہنوں نے ایک جیسا لباس پہنا ہوا تھا اور گھونگھٹ کے باعث کسی کو پتہ نہیں چلا کہ دلہنیں بدل گئیں ہیں۔ جب لائٹ آئی تو شادی ہو چکی تھی۔ جس پر دونوں دلہے کے گھر والوں نے اس بات پر تکر ار کی کہ لڑکیاں کیوں بدل گئیں۔

 

Advertisement

 

 

معاملہ کافی بگڑ گیا جس کی وجہ سے برادری کے لوگوں نے معاملہ سلجھاتے ہوئے دونوں دلہوں کی دوبارہ شادی کروائی اور اس بار اصل دلہن سے کروائی گئی۔ یوں یہ معاملہ خراب ہوتے ہوتے بچ گیا ۔جس کے بعد دونوں دلہوں کے گھر والے اور رشتے دار خوش و خرم اپنی دلہنوں کو اپنے اپنے گھر لے گئے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago