Headlines

    موجودہ حکومت نے اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری سنا دی۔

    موجودہ حکومت کا اساتذہ کے لئے اہم فیصلہ۔

     

     

    Advertisement

    پاکستان مسلم لیگ ن نے حکومت میں آنے کے بعد سے اب تک کئی یو ٹرن لے لئے ہیں پہلے کم سے کم اجرت 25000 کی جس پر یوٹرن لیا ۔ پھر پینشن اور تنخواہیں بڑھا دی اس پر بھی یو ٹرن لے لیا۔ ہفتے کی چھٹی ختم کی اس پر بھی یو ٹرن لیا۔ آٹا سستا کرنے کا اعلان کر کے مہنگا گیا۔ وزیراعلیٰ نے مہنگائی ختم کرنے کا کہہ کر پولٹری فارمز کے ریٹ بڑھا دئیے۔

     

     

    Advertisement

    اب موجودہ حکومت نے اساتذہ سے متعلق ایک اہم فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے گریڈ 19 کے سینکڑوں اساتذہ کو ترقی دی ہے۔ 195 اساتذہ نے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کو ترقی کے لئے درخواستیں جمع کروائی ہوئی تھیں۔ جن میں سے ایک سو پچاس کے قریب اساتذہ کو ترقی دے دی گئی ہے۔

     

     

    Advertisement

    پاکستان کی موجودہ حکومت دیکھیں اس فیصلے پر قائم رہتی ہے یا اس پر یو ٹرن لیتی ہے ۔ کیونکہ پہلے بھی ملازمین کو خوش کے وعدے کر کے دھوکہ ہی ملا ہے ۔اب سرکاری ملازمین ان زبانی کلامی دعوں پر یقین نہیں کر رہے۔

     

     

    Advertisement