اہم خبریں

افسوس ناک خبر، سابق کرکٹر کار حادثہ میں چل بسے، پوری دنیا میں سوگ۔

انتہائی افسوس ناک خبر سابق کرکٹر کی کار کو بڑا حادثہ پیش آ گیا ۔

آن لائن (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق سابق آسٹریلیوی کرکٹر اینڈریو سائمنڈ ایک خوفناک کار حادثے کا شکار ہو گئے ۔ ان کی کار کو حادثہ آسٹریلیا کے شہر ٹاؤنز ویل کے قریب پیش آیا۔ کار حادثہ اتنا شدید تھا کہ موقع پر ہی ان کی موت ہو گئی۔

 

Advertisement

 

کوئنز پولیس نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ حادثہ قریباً 10 بج کر تیس منٹ کے قریب پیش آیا ۔ ابتدائی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے رات گیارہ بجے کے بعد سائمنڈز کی کار ایلس ریور برج کے قریب ہروی رینج روڈ پر چلائی جا رہی تھی اسی دوران وہ سڑک سے نکل کر حادثے کا شکار ہوئی۔

 

Advertisement

 

سابق کرکٹر نے 198 ون ڈے ، 14ٹی ٹونٹی 20 انٹرنیشنل اور 46 ٹیسٹ میچز کھلیے قریباً دو مرتبہ آسٹریلیوی ورلڈ چیمپئن اسکواڈ کا حصہ بھی رہ چکے ہں ۔ 2003 میں سائمنڈز جنوبی افریقہ کے ورلڈ کپ میں بین الاقوامی سرکٹ پر پہنچے تھے۔

 

Advertisement

 

 

واقعے کی خبر ملتے ہی ان کے ساتھی کرکٹر ایڈم گلکرسٹ نے آپنے ٹوئٹر سے پیغام جاری کیا کہ یہ خبر کافی تکلیف دہ ہے ۔ پاکستان کے سابق کرکٹر شعیب اختر نے بھی ان کی موت پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago