اہم خبریں

20 سالہ شہروز نے پوری دنیا میں پاکستان کا جھنڈا گاڑ دیا

کنچن جونگا کے بعد نئی منزل کی جانب قدم بڑھا دئیے۔

اسلام آباد (اعتماد ٹی وی) پاکستان کے کم عمر کوہ پیما نے چند روز قبل پاکستان کی سب سے بلند تیسری پہاڑی کنچن جونگا سر کرکے ملک کا نام روشن کیا ۔ اب 20سالہ شہروز کا شف نے نئی منزل کی جانب قدم بڑھا دئیے ہیں۔

 

Advertisement

 

نوجوانوں کی فطرت میں آرام کرنا شامل نہیں ایسا ہی اس چھوٹی عمر کے کو ہ پیما نے عملاً کر دکھایا ۔ کنچن جونگا سر کرنے کے چند روز بعد ہی انھوں نے اپنی نئی مہم سر کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

کنچن جونگا جس کی بلندی 8 ہزار 586 میٹر ہے اس کو سر کرنے والے پہلے پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے اب ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کا بیڑا اُٹھایا ہے۔ اس کے لوٹسے سمٹ کرنے کے لئے شہروز کاشف چند دن نیپال میں آرام کرنے کے بعد کیمپ روانہ ہو گئے۔

Advertisement

 

 

لوٹسے اور کنچن جونگا کو سر کرنے سے قبل ہی شہروز کاشف ماؤنٹ ایوریسٹ اور کے ٹو کو بھی سر کر چکے ہیں۔

Advertisement

8 ہزار میٹر سے بلند دنیا بھر کی 14 چوٹیو ں کو سر کر چکے ہیں لیکن مناسلو کے حوالے سے ان کی سمٹ کو تنازع بتا یا جا رہا ہے جس کے بعد شہروز نے فیصلہ کیا کہ وہ اس کو دوبارہ سر کرکے سب کے منہ بند کر دیں گے۔

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

4 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

9 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago