اہم خبریں

ویرات کوہلی نے پاکستان کے بعد آئی پی ایل میں اپنی نکامی کی انوکھی منطق دے کر سب کو حیران کر دیا

تنقید برداشت نہیں کر سکتا اس لئے ٹی وی کی آواز کو بند کر نا بہتر سمجھتا ہوں۔ویرات کوہلی

آن لائن (اعتماد ٹی وی) آئی پی ایل 2022   میں رائل چیلنجز بنگلور کی نمائندگی کرنے والے بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی نے بتا یا کہ ان میں ایک خراب عادت ہے جس کو وہ نہیں چھڑا پا رہے۔ ٹی وی پر جب بھی وہ خود پر کسی قسم کی تنقید سنتے ہیں تو پھر آواز بند کر دیتے ہیں۔

 

Advertisement

پاکستان سے ہارنے کے بعد رواں آئی پی ایل میں سن رائزز حیدر آباد کے ساتھ کھیل میں ایک بار پھر گولڈن ڈک پر آؤٹ ہو گئے جس پر تبصرہ نگاروں نے کوہلی کو کرکٹ سے بریک لینے کا مشورہ دیا ہے۔ کوہلی کا کہنا ہے کہ کھیل کے میدان میں اُتر کر فیصلہ کرنا چاہیے۔ باہر سے بیٹھ کر کوئی بھی بات کر سکتا ہے۔

 

 

Advertisement

 

تبصرہ نگار کبھی بھی محسوس نہیں کر سکتے کہ ہم کیا محسوس کر رہے ہیں۔ جو لوگ میری زندگی نہیں جی سکتے ان کو میرے مشکل لمحات کا اندازہ کیسے ہو گا۔اس لئے میں تنقید کرنے والوں کی تنقید برداشت کرنے کے بجائے آواز بند کرنا بہتر سمجھتا ہوں۔

Advertisement

Recent Posts

آپ کی پانی کی بوتل ایک جراثیم زدہ ٹوائلٹ سے بھی زیادہ گندی ہے! جانئے کیسے

یہ آپ کیا کر رہی ہیں؟ کیا آپ بھی پانی کی بوتل کو دھوئے بغیر… Read More

8 hours ago

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ، 5 منٹ میں نجات

بغل کی بدبو اور سیاہی کا خاتمہ: آسان اور قدرتی طریقہ۔   * بغل کی… Read More

13 hours ago

نکر پہن کر گھومنا، نکر والی گیم دیکھنا اور عورت کے لئے ستر کا کیا حکم ہے ؟ جانئے

ستر کا حقیقی مفہوم کیا؟ مرد اور عورت کیلئے کیوں ستر کی آگاہی ضروری ؟… Read More

1 day ago

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے نعرے لگ گئے

حکومت نے راتوں رات عوام کو بڑی خوشخبری دے دی، نواز لیگ زندہ باد کے… Read More

3 days ago