کورونا وباء کے بعد ایک اور وباء پھیلنے کا خطرہ پھیل گیا

کورونا وباء کے بعد ایک اور وباء پھیلنے کا خطرہ۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) دنیا بھر میں کورونا وباء کی وجہ جو نقصان ہوا وہ ابھی مکمل ہوا ہی نہیں تھا کہ ایک اور خطرناک وباء پھیلنے کا اندیشہ پیدا ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق برطانیہ کے دارلحکومت لندن میں دو ایسے افراد پائے گئے ہیں جن ایک نئی بیماری کی تشخیص ہو ئی ہے۔ یہ دونوں افراد حال ہی میں افریقی ملک نائجیریا سے سفر کرتے ہوئے انگلینڈ میں داخل ہوئے تھے۔

 

Advertisement

دونوں بیماری سے متاثرہ شخص ایک ہی گھر میں رہائش پذیر تھے۔ ان دو افراد میں سے ایک کو ہسپتال میں داخل کر کے علاج کیا جا رہا ہے جبکہ دوسرے شخص نے خود قرنطینہ کر لیا ہے۔محکمہ صحت کی جانب سے بیان جاری کیا گیا ہے کہ وائرل انفیکشن چیچک کی طرح کے ہوتے ہیں ان سے معمولی بیماری ہوتی ہےلیکن متاثرہ افراد کچھ ہی ہفتوں میں چاک و چوبند ہو جاتے ہیں۔

 

اس نئے وائرس کا نام منکی پاکس ہے ۔ یہ خطرناک مرض ہے اس مرض سے پہلے جانور پھر انسان متاثر ہوتے ہیں۔ ایسے ہی یہ انسانوں کے ذریعے پھیلتا چلا جاتا ہے۔ جیسے کہ کورونا وائرس پھیلا تھا۔اس بیماری میں بھی پہلے بخار ہوتا ہے پھر جسم کے تمام حصوں پر دانے نکل آتے ہیں جو بے انتہا تکلیف کا باعث بنتے ہیں۔ اس بیماری سے مریض کے صحت یا ب ہونے کا کوئی ایک وقت مقرر نہیں اور مریض کو مکمل دیکھ بھال کی ضرورت ہوتی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago