اہم خبریں

شدید گرمی کے باعث سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ۔

شدید گرمی کے باعث سکولوں سے متعلق اہم فیصلہ۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) پاکستان سمیت دنیا بھر میں کورونا کی وجہ سے دوسالوں سے نظام تعلیم متاثر ہو رہا تھا جس پر حکومت نے فیصلہ کیا کہ اس سال موسم گرما کی تعطیلات میں کمی کی جائے گی اور تعلیمی سال اگست سے شروع کیا جائے گا۔

 

Advertisement

حکومت کا یہ فیصلہ چونکہ گرمیاں شروع ہونے سے قبل آیا تھا اس لئے تمام سکولوں نے رضا مندی دے دی۔ لیکن ملک بھر میں موسم دن بدن گرم ہو رہا ہے اور اس گرمی میں کمی نہیں ہو رہی بلکہ اضافہ ہی دیکھنے میں آرہا ہے جس کی وجہ سے بچوں کے بیمار ہونے کا خطرہ ہے۔

 

 

Advertisement

ان حالات کو سامنے رکھتے ہوئے وزیر تعلیم نے سکولوں کو اعلامیہ جاری کیا ہے کہ وہ سکولوں کے اوقات تبدیل کئے جائیں سکول جلد شروع کر کے جلد چھٹی دی جائے۔ 2016 اور 2017 میں گرمی اس شدید لہر کی وجہ سے ایسا فیصلہ کیا گیا تھا جس میں سکولوں کے اوقات صبح 7 سے 11 بجے تک کر دئیے گئے تھے۔ اور ہفتے میں دو تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا۔ تاکہ بچوں کی صحت متاثر نہ ہو۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago