اہم خبریں

ویسے تو ماں کو بچوں کا سب سے بڑا محافظ سمجھا جاتا ہے لیکن اس ماں تو حد کر دی اور بچی کو ایسی لاپرواہی سے۔۔۔

ماں کی ایسی لاپرواہی کہ بچی کی جان پر بن گئی۔

کراچی (اعتماد ٹی وی) زندگی اور موت کا اختیار اللہ کے ہاتھ میں ہوتا ہے۔ ایسے بہت سے مواقع دیکھنے میں آئے ہیں جن پر انسان کی عقل دنگ رہ جاتی ہے۔ ایس اہی ایک واقع کراچی کے نیشنل ہائی وے جوگی موڑ کے قریب ہوا۔ جہاں ایک تیز رفتار کوسٹر سے بچی سڑ ک پر گر گئی اور بچی کی والدہ کو خبر ہی نہ ہوئی۔

 

Advertisement

کینجھر جھیل پر خاندان کے افراد سیر و تفریخ کی غرض سے گئے تھے واپسی پر آتے ہوئے والدہ کی آنکھ لگ گئی اور بچی ان کی گود سے نکل کر گر گئی ۔ لیکن اللہ کا کرم ہوا کہ بچی کو چوٹ تو دور کی بات ایک خراش تک نہ آئی ۔ ہائی وے پولیس اہلکار نےبچی کو سڑک سے اُٹھا کر ہسپتال پہنچایا۔

 

والدہ کو بچی غائب ہونے کا احساس قائد آباد کے قریب پہنچ کر ہوا جب انھیں محسوس ہوا کہ بچی گود میں نہیں ہے تو ان کی فکر لاحق ہوئی اور انھوں نے کوسٹر کو واپس موڑا اور سارے راستے بچی کو تلاش کرتے رہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک فیملی بدحواسی کے عالم میں بچی کو تلاش کرتے ہوئے آئی تو انھوں نے بچی کو ماں کے حوالے کر دیا۔

Advertisement

 

 

سب حیران تھے کہ بچی کو کوسٹر سے گرنے کے بعد بھی ایک خراش تک نہیں آئی ۔ اللہ تعالیٰ جس کی حفاظت کرنا چاہے اس کو کوئی نقصان نہیں پہنچا سکتا۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

3 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

3 months ago