اہم خبریں

حکم تو لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کا حکم دیا تھا پر الٹا لوڈ شیڈنگ مزید بڑھ گئی، شہباز صاحب نے عوام کی چیخ و پکار پر پھر سے ایکشن لے لیا

اسلام آباد ( اعتماد ٹی وی ) پاکستانی کے موجودہ وزیر اعظم شاید پاکستان کی تاریخ کے واحد وزیراعظم ہیں جنہوں نے اپنے گلے میں خود طوق ڈالا ، جس کا خمیازہ  اب وہ خود بہگت رہے ہیں۔

 

موجودہ بد ترین لوڈ شیڈنگ پر گزشتہ ماہ اقتدار میں آتے وزیراعظم شہباز شریف نے نوٹس لیا اور حکم جاری کیا کہ 1 مئی کے بعد لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی لیکن حالات مزید بگڑ گئے اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ میں مزید اضافہ ہو گیا ہے ۔

Advertisement

 

 

 

Advertisement

اب پھر سے خبریں سامنے آرہی ہیں کہ وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے ملک بھر میں بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کا نوٹس لیتے ہوئے وزیر توانائی اور متعلقہ اداروں سے بد ترین لوڈشیڈنگ پر جواب طلب کرلیا ہے ۔

 

 

Advertisement

تفصیلات کے مطابق ،  وزیراعظم نے استفسار کیا کہ پاور پلانٹس چلنے کے باوجود بجلی کی لوڈ شیڈنگ کیوں ہورہی ہے ؟ پاور ڈویژن بجلی کی پیداوار اور طلب اور لوڈشیڈنگ بارے حقائق بتائے ۔

 

 

Advertisement

انہوں نئ  حیران ہوتے ہوے کہا کہ انہوں نے تو یکم مئی سے لوڈ شیڈنگ صفر کرنے کا حکم دیا الٹا لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago