بین الاقوامی

پاکستان میں راتوں رات کہرام مچ گیا، انتظامیہ بے بس، بڑا نقصان ہوگیا۔

کوئٹہ کے جنگل میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جا سکا۔

 

کوئٹہ (اعتماد ٹی وی) ذرائع کے مطابق کوئٹہ کے علاقے شیرانی کے جنگل میں آگ لگ گئی۔ جس کو محکمہ جنگلات کی جانب سے بجھانے کی کوششیں شروع کر دی گئی۔ محکمہ جنگلات کے حکام کا کہنا ہے جنگل میں لگی آگ پر قابو پانا مشکل ہو رہا ہے ۔ اس میں کئی مشکلات پیش آ رہی ہیں۔

Advertisement

 

امکان کے آگ پھیلے ہوئے شرغلی ، سورلوکی اور چمازئی کے جنگل تک پھیل جائے۔ موجود آگ کی وجہ سے زیتون اور چلغوزے کے درخت بہت زیادہ متاثر ہوئے ہیں۔ اس طرح حالات رہے تو بہت زیادہ مسائل کھڑۓ ہوجائیں گے۔ آگ کو بھجانے کے لئے فضائی آپریشن کو تیز کرنے کی ضرورت ہے۔

 

Advertisement

اگر آگ کو جلد نہ بھجایا گیا تو اس سے فضائی آلودگی بہت زیادہ بڑھ جائے گی اور جنگل میں موجود جنگلی حیات کا بھی بہت نقصان ہو گا۔ اس آگ سے اب تک تین افراد جھلس کر جان کی بازی ہار گئے ہیں او ر 4 افراد ہی زخمی ہوئے تھے۔ آگ گزشتہ روز جنگل میں لگی۔ آگ لگنے کا ذریعہ ابھی پتہ نہیں چلا۔

 

 

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

4 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

6 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

7 days ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی منہ چھپاتے پھرے گے

خواتین اساتذہ کی طالب علموں کے ساتھ ایسی شرمناک حرکت کہ جان کر آپ بھی… Read More

1 week ago