اہم خبریں

بالی ووُڈ کے سپر اسٹار امیتابھ بچن نے جب قرآن  پاک کو دل کے سکون کے لئے پڑھا پھر کیا ہوا، جانئے ایمان تاذہ کر دینے والا واقع

بالی ووُڈ کے بگ بی نے قرآن  پاک کو دل کے سکون کے لئے پڑھا پھر کیا ہوا؟

 

آن لائن (اعتماد ٹی وی) بھارتی فلم انڈسٹری کے  بے تاج بادشاہ امیتابھ بچن نے ایک ایسا بیان دیا کہ سب کو سانپ سونگھ گیا ۔ بھارت کی مسلمانوں سے نفرت کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں رہی ۔ ایسے میں بالی ووڈ کے اداکاروں کی جانب سے ایسے بیانات سامنے آنا  حیرت انگیز بات ہے۔

Advertisement

 

امیتابھ بچن نے ایک بیان دیا کہ ا ن کو سکون کی تلاش تھی جو ان کو کہیں نہیں مل رہا تھا انھوں نے اس کے لئے قرآن پاک پڑھنے کا سوچا۔  ایسا انھوں نے اپنے قریبی عزیز کے مشورے پر کیا تھا۔ انھوں نے اس بات پر عمل کرتے ہوئے قرآن پاک پڑھنا شروع کیا اور وہ قرآن پاک پڑھنے کے دوران اپنی دلی کیفیت محسوس کر کے حیران رہ گئے۔

 

Advertisement

جس سکون کی ان کوتلاش تھی وہ انھیں قرآن پاک کا مطالعہ کرنے سے مل گیا۔اس تمام تر واقعے کو انھوں نے سوشل میڈیا صارفین سے شئیر کیا اور کچھ آیتوں  کا ترجمہ بھی اپنے اکاؤنٹ پر جاری کیا۔  جس  کا مفہوم یہ تھا کہ جو قسمت میں لکھا ہے وہ مل کر رہے گا۔ اور جو نہیں لکھا اسے پا کر بھی کھو دو گے۔ اس لئے جو عطا کیا گیا ہے اس پر راضی ہو جاؤ۔

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago