ہفتہ کے روز سورج بیت اللہ شریف کے اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کرنے کا بہترین موقعہ

    28 مئی کو سورج بیت اللہ شریف کے  اوپر سے گزرے گا قبلہ رخ کا تعین کیا جا سکے گا

     

    آن لائن ( اعتماد ٹی وی ) تاذہ ترین اطلاعات کے مطابق 28 مئی کو سورج بیت اللہ شریف کے بلکل  اوپر سے گزرے گا ، جبکہ قدرت کے اس نظارے کا فائدہ اٹھاتے ہوئے قبلہ رخ کا تعین کر سکے گے ۔

    Advertisement

     

     

     

    Advertisement

    متعلقہ ماہرین کے مطابق ، 28 مئی کو جب سورج بیت اللہ سے گزرے گا تو اس روز بیت اللہ کا سایہ نہیں ہو گا اور صرف یہ ہی نہیں بلکہ اس دنیا بھر کے سایوں کا رخ بیت اللہ شریف کی طرف ہو گا ۔

     

     

    Advertisement

    اس کے ساتھ ساتھ آپ کو بتاتے چلے کہ یہ موقع 28 مئی کے بعد 16 جولائی کو میسر ہو گا جس سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے ۔

     

    ماہرین کے مطابق، قبلہ کا رخ تعین کرنے کے لئے اس دن مقررہ وقت پر چھڑی عموداً گاڑ دیں ۔ پھر اس مخصوص وقت ہر اس چھڑی کے سائے پر خط کھینچ فیں اور اس خط عموداً گرائیں ۔ اور شمالاً جنوباً زاویہ قائمہ بنائیں خانہ کعبہ کا درست رخ ہوگا ۔

    Advertisement