اہم خبریں

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کرکٹ میچ کھیلنے کے لئے کھلاڑیوں کا اعلان کر دیا، جانئے کون کون شامل ہو اس بار

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف کمر کَسّ لی۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی ) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے سیر یز کا آغاز ہونے جا رہا ہے اس حوالے سے پاکستان کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کر لیا کہ کونسے کھلاڑی میدان میں اُتارے جائیں گے ۔ سولہ کھلاڑیوں پر مشتمل قومی اسکواڈ سے متعلق اعلان کر دیا گیا۔

Advertisement

 

ذرائع کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ میں تین مڈل آرڈر، تین اسپنرز، تین اوپنرز اور دو وکٹ کیپرز کو شا مل کیا گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ پانچ فاسٹ باؤلر بھی ٹیم کا حصہ بنے ہیں۔

 

Advertisement

ویسٹ انڈیز ٹیم جس کو عرف عام میں کالی آندھی کہا جاتا ہے ان کے ساتھ میچز کا آغاز جون میں ہو گا اور 8،10،12 جون کو پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں میچ کھیلے جائیں گے ۔ قومی اسکواڈ یکم جون سے تربیتی کیمپ کے لئے رپورٹ کرے گا ۔ سیریز ون ڈے آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ سپر لیگ کا حصہ ہوں گے۔

 

قومی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی کپتان بابر اعظم ، نائب شاداب خان، عبداللہ شفیق فخرزمان، حسن علی، امام الحق،خوشدل شاہ، محمد وسیم جونئیر، شاہین شاہ آفریدی، افتخار احمد، حارث رؤف، محمد وسیم جونئیر، شاہنواز ڈاہانی اور زاہد محمود ہیں۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago