اہم خبریں

شکر اللہ! مشکل وقت میں ایران کام آگیا، اچھی خبر آ ہی گئی۔

آخر کار شیرانی کے جنگلات کے حوالے سے خوش کن خبر آ گئی۔

کوئٹہ (اعتماد ٹی وی) چند روز قبل کوئٹہ کے علاقے شیرانی کے جنگلات میں آتشزدگی کی وجہ سے جنگل اس کی لپیٹ میں آگیا ۔ محکمے کی بھر پور کوششوں کے باوجود موجودہ صورتحال پر قابو پانا مشکل ہوگیا۔ جس پر محکمہ جنگلات کی جانب سے کہا گیا کہ فضائی پیش رفت تیز کر کے ہی صورتحال قابو کی جا سکتی ہے۔

 

Advertisement

آج وزیر اعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس نے میڈیا سے براہ راست گفتگو کی اور اس دوران بتایا کہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم سب نے مل کر اس مسئلے کو حل کر لیا ۔ یہ ایک بہت بڑا چیلنج تھا ۔ ا س عمل میں محکمہ جنگلات ۔ پاک فوج ، ایف سی، پی ڈی ایم اور انتظامیہ کے ساتھ ساتھ مقامی لوگون نے بھی جو جوش دکھا یا وہ قابل تحسین ہے۔

 

اس کے علاوہ ہم حکومت ایران کے مشکور ہیں کے انھوں نے فائر فائٹر طیارہ بروقت فراہم کیا جس کی وجہ سے اس ناخوشگوار واقعے کی زد میں آئے متاثرہ افرادکی امداد کو یقینی بنا یا جاسکا۔ایرانی طیارے کی مدد سے اسپرے کر کے صورتحال پر قابو پایا گیا۔ اور 80٪ تک قابو پا لیا گیا ہے۔

Advertisement

 

جنگلات اور جنگلی حیات کے ساتھ ساتھ آبادیوں کے تحفظ کے لئے جنگلات میں دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے جس کی وجہ سے فارسٹ رینجز اور زون میں پکنک منانے سمیت ، پکانے اور کسی بھی سلسلے کے لئے جنگلات کا رخ کرنے والوں پر پابندی لگا دی گئی ہے۔

Advertisement

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

6 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

7 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago