اہم خبریں

کل تمام سکولوں کو ہنگامی بنیاد پر چھٹی دے دی گئی

موجودہ ملکی حالات کے پیش نظر 25 مئی کو پنجاب بھر کے سکول بند رکھنے کا فیصلہ۔

 

لاہور (اعتماد ٹی وی) ملکی حالات اس وقت تناؤ کا شکار ہیں۔ کسی بھی لمحے کوئی ناخشگوار واقعہ پیش آ سکتا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ تعلیم کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ کل بروز 25 مئی 2022 کو سکول ، کالجز سمیت یونیورسٹیز بھی بند رکھی جائیں گی۔

Advertisement

 

اس حوالے ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ۔ لیکن موجودہ صورتحال میں تحفظ سب سے زیادہ ضروری ہے۔ ملک بھر میں فوج اور رینجرز طلب کر لی گئی ہے۔ ٹرانسپورٹ بھی بند رکھی جائے گی تو عوام کو کافی مشکلات کا سامنا ہو گا۔

 

Advertisement

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں اس حوالے سے فیصلہ کر لیا گیا ہے کل 25 مئی کو نجی اسکول بند رکھے جائیں گے۔ پرائیویٹ اسکول ایسوسی ایشنز نے اس بات کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ اور ان کی جانب سے اسکولز کی باقاعدہ بندی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا گیا ہے۔

 

پاکستان تحریک انصاف اور موجودہ حکومت کے درمیان سیاسی ماحؤل کی گرمی عروج پر ہے ۔ اس لئے 25 مئی کو موبائل فون سروس بھی بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

5 months ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

5 months ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

5 months ago