خرگوش کھانا حلال ہیں یا حرام ؟ جب حضورؐ کے پاس خرگوش لایا گیا تو انہوں نے خود نا کھانے کی ایسی وجہ بتائی کہ جان کر آپ بھی حیران ہو جائینگے

 

 

ابو داؤد ، باب فی الکل الارنب میں حضرت عبداللہ بن عمروؓ سے منقول ہے کہ ایک آدمی ان کے پاس شکار کیا ہوا خرگوش لایا۔

Advertisement

 

 

اور ان سے اس کے متعلق رائے دریافت کی جس پر حضرت عبداللہ بن عمروؓ نے فرمایا کہ حضورؐ کی بارگاہ میں گوشت لایا گیا اس وقت میں بھی وہاں موجود تھا نبی کریم ؐ نے خود اس کو نہیں کھایا لیکن اس کے کھانے سے منع بھی نہیں فرمایا۔ اور آپ کا خیال یہ تھا کہ اس کو حیض آتا ہے۔

Advertisement

 

 

ابن ماجہ رقم الحدیث 3245 میں آیا ہے کہ ایک صحابی نے سوال کیا یا رسول اللہ ؐ آپ خرگوش کے متعلق کیا فرماتے ہیں تو فرمایا کہ نہ میں اس کو کھاتا ہوں نہ اس کو حرام قرار دیتا ہوں۔

Advertisement

 

میں نے پھر عرض کیا کہ یا رسول اللہ ؐ میں توا ن چیزوں سے منع ہوتا ہوں جو حرام قرار دی گئی ہیں۔ آپؐ کیوں نہیں کھا رہے تو آپؐ نے جواب دیا کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ اس کو خیون آتا ہے۔

 

Advertisement

درج بالا واقعہ آپ کو حوالہ جات کے ساتھ بتایا جا رہا ہے تاہم غلطی کی گنجائش نا ہونے بکے باوجود بھی موجود ہے۔ اگر آپ کو غلطی لگے تو اس کی اصلاح کی جائے۔ شکریہ

Recent Posts

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر

پیٹ کے بل سونا کیسا ہے؟ جانئے اسلام کے پیش نظر     اعتماد ٹی… Read More

6 days ago

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے سے ہو رہی ہیں

ASP شہربانو کی گھڑی ملن کی آ ہی گئی، جانئے شادی کب اور کس شہزادے… Read More

7 days ago

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت

بچوں کی مزید پیدائش روکنے کے لئے آپریشن کروانا کیسا ہے؟ جانئے اصل حقیقت اعتماد… Read More

1 week ago

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا

شعیب اختر نے آخر اتنا پیسہ کہاں سے کمایاں؟ بڑا راز افشاں کر دیا اعتماد… Read More

1 week ago