اہم خبریں

ٹرین میں دو شخص کراچی اور پنجاب والے سفر کر رہے تھے کہ پنجابی اپنے طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہتا کہ چائے پیا کرو چائے، پھر کراچی والے نے ایسا بدلہ لیا کہ پنجابی بھی۔ ۔۔

کبھی کسی کا مذاق نہ بناؤ، مفتی طارق مسعود نے دلچسپ واقع سنا دیا۔

لاہور (اعتماد ٹی وی) کبھی بھی کسی کا مذاق نہیں بنانا چاہیے خواہ کچھ ہی کیو ں نہ ہو ۔ اللہ تعالیٰ نے ہر انسان کو کسی نہ کسی خوبی سے نوازا ہے ۔ اللہ کے نزدیک ذات پات اور رنگ نسل کی کوئی اہمیت نہیں ہمیشہ اس کو ہی فوقیت دی جائے گی جو کہ دین کی راہ پر چلتے ہوئے تقویٰ اختیار کرے گا۔

 

Advertisement

ایسے ہی ایک واقعے کا تذکرہ مفتی طارق مسعود نے اپنے درس کے دوران کیا ۔ واقعہ کچھ یوں تھا کہ ایک پنجابی اور کراچی کا شخص ٹرین کے ڈبے میں سفر کر رہے تھے۔

 

جہاں پر پنجابی نے اپنا سامان با آسانی اُٹھا کر برتھ پر رکھ دیا لیکن کراچی والے سے ساما ن نہ رکھا جائے جس پر پنجابی نے اس کا سامان اُٹھا کر برتھ پر رکھ دیا اور کراچی والے کو دیکھ کر طنزیہ کہا کہ لسی پیا کرو لسی۔
لسی پینے سے طاقت آتی ہے انسان شیرجوان ہو جاتا ہے ایسا پنجابی نے دو تین بار کیا ۔ کراچی و الے نے سوچا کہ اب اس کو سبق سکھانا چاہیے۔ چنانچہ اس نے ایسا ظاہر کیا کہ وہ سامان کا بیگ اُٹھا کر ڈبے میں موجود چین پر لٹکانا چاہ رہا ہے جس پر پہلے کی طرح پنجابی نے بیگ اُٹھایا اور وہاں لٹکا دیا ۔

Advertisement

 

بیگ لٹکتے ہی اس کے وزن سے چین کھینچی گئی اور ٹرین رُک گئی۔ جب عملہ وہاں پہنچا تو بیگ لٹکا ہوا دیکھ کر پوچھا کہ یہ کس نے لٹکایا جس پر کراچی والے نے پنجانی کی جانب اشارہ کیا ۔ پولیس نے اس کو جرمانہ کیا اور ٹرین آگے بڑھی تو کراچی والے نے پنجابی کو کہا کہ چائے پیا کر و چائے۔

Advertisement

Recent Posts

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب بتا دیا۔

مجھے آج تک کبھی پیار نہیں ملا۔۔۔ کون ارشد ندیم کے دل کی شہزادی؟ سب… Read More

3 weeks ago

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا اور کیوں دیا، جان کر آپ بھی حیران رہ جائینگے۔

ارشد ندیم کے سسر نے اسے کیا تحفہ دیا؟ جان کر آپ بھی حیران رہ… Read More

4 weeks ago

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں کی مزید پیشگوئی

رواں سال مون سون کا سیزن اپنے پورے جوش کے ساتھ جا رہا ہے اور… Read More

4 weeks ago